امور داخلہ کی وزارت
کوکی-زو-ہمار، میتئی اور ناگا برادریوں کی نمائندگی کرنے والے منی پور اسمبلی کے منتخب اراکین کے ایک گروپ نے، ریاست کے موجودہ منظر نامے پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے آج نئی دہلی میں ملاقات کی
Posted On:
15 OCT 2024 6:12PM by PIB Delhi
کوکی-زو-ہمار، میتئی اور ناگا برادریوں کی نمائندگی کر نے والے منی پور اسمبلی کے منتخب اراکین کے ایک گروپ نے، ریاست کے موجودہ منظر نامے پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے آج نئی دہلی میں ملاقات کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کرتے ہوئے ریاست کے تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے اپیل کی گئی کہ وہ تشدد کا راستہ ترک کر دیں تاکہ مزید بے گناہ شہریوں کی قیمتی جانیں ضائع نہ ہوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ م ش ۔ن م۔
U-1289
(Release ID: 2065083)
Visitor Counter : 44