نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ16 سے 17 اکتوبر کو گوہاٹی (آسام) اور شیلانگ (میگھالیہ) کا دورہ کریں گے


نائب صدرجمہوریہ مہمان خصوصی ہوں گے اور نیو شیلانگ کے ماوڈیانگ ڈیانگ میں میگھالیہ اسکل اینڈ انوویشن ہب کا سنگ بنیاد رکھیں گے

نائب صدرجمہوریہ شیلانگ میں آئی ٹی پارک کا دورہ کریں گے

Posted On: 15 OCT 2024 10:52AM by PIB Delhi

ہندوستان کے نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ اور ڈاکٹر سدیش دھنکھڑ 16سے17 اکتوبر، 2024 کو گوہاٹی (آسام) اور میگھالیہ میں شیلانگ کا دو روزہ دورے کریں گے۔

اپنے دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے صدارت کریں گے اور نیو شیلانگ کے ماوڈیانگ ڈیانگ میں میگھالیہ اسکل اینڈ انوویشن ہب کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

نائب صدر جمہوریہ آئی ٹی پارک اور راج بھون شیلانگ بھی جائیں  گے اور وزیراعلی اور دیگر سینئر افسران سے ملاقات کریں گے۔

*****

ش ح ۔ ف ا۔  ت ع

U. No.1261



(Release ID: 2064907) Visitor Counter : 23