وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے کیتھل میں سڑک حادثے  کے نتیجے میں ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا

Posted On: 12 OCT 2024 1:48PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے کیتھل میں سڑک حادثے کے نتیجے میں ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ہریانہ کے کیتھل میں دل کو جھنجھوڑ دینے والا حادثہ پیش آیا ہے۔ اس میں جان گنوانے والوں کے سوگوار کنبوں کے تئیں میری جانب سے اظہار تعزیت۔ خدا انہیں اس دُکھ کو برداشت کرنے کی قوت عطا کرے۔ ریاستی حکومت کے زیر نگرانی مقامی انتظامیہ موقع پر ہر ممکن مدد فراہم کرانے میں مصروف عمل ہے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No: 1179


(Release ID: 2064373) Visitor Counter : 38