وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نوراتری کے نویں دن دیوی سدھی داتری سےآشیرواد لی

Posted On: 11 OCT 2024 8:29AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے نویں دن دیوی سدھی داتری سے آشیرواد لی۔

وزیر اعظم نے ‘ایکس’ پر پوسٹ کیا:

‘‘میں نوراتری کے دوران ماں سدھی داتری کو انتہائی عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کے فضل سے تمام عبادت گزاروں کو اپنے مقاصد میں کامیابی نصیب ہوتی ہے۔ ماں سدھی داتری کی یہ دعا آپ سب کے لیے ہے۔’’

****

(ش ح ۔ظ ا۔ج ا(

U.No 1140


(Release ID: 2064050) Visitor Counter : 49