وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے لوک نائک جے پرکاش نارائن کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 11 OCT 2024 8:50AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لوک نائک جے پرکاش نارائن کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ملک اور سماج کے لیےان کی خدمات کی ستائش کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ جناب جے پی نارائن کی شخصیت اور نظریات ہر نسل کے لیے تحریک کا ذریعہ رہیں گے۔

 

‘ایکس ’پر انہوں نے ایک پوسٹ میں کہا:

 

‘‘لوک جے پرکاش  نرائن کو ان کی جینتی پر انتہائی پرخلوص خراج  عقیدت۔ انہوں نے ملک اور سماج میں مثبت تبدیلی کے لیے اپنی زندگی کو قربان کردیا۔ان کی  شخصیت اور آدرش ہرنسل کے لیے تحریک کا سرچشمہ رہے گا۔’’

*************

(ش ح ۔ظ ا۔ج ا(

U.No 1138


(Release ID: 2064035) Visitor Counter : 39