وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 07 OCT 2024 7:11PM by PIB Delhi

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا :

’’آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب @ncbn  نے وزیر اعظم @narendramodi  سے ملاقات کی۔‘‘

***

(ش ح –ا ب ن)

U.No:987


(Release ID: 2062954) Visitor Counter : 37