وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ممبئی میٹرو لائن 3 کے آرے جے وی ایل آر سے بی کے سی سیکشن کے افتتاح پر ممبئی کے لوگوں کو مبارکباد دی


ممبئی کا میٹرو نیٹ ورک پھیل رہا ہے، لوگوں کے لیے ’زندگی کی آسانی‘ کو فروغ دے رہا ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم نے طلباء، نوجوانوں، مکھیہ منتری ماجھی لڑکی بہن یوجنا کے استفادہ کنندگان اور میٹرو بنانے والے مزدوروں سے بات چیت کی

Posted On: 05 OCT 2024 9:03PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی میٹرو لائن 3، فیز – 1 کے آرے جے وی ایل آر سے بی کے سی سیکشن کے افتتاح پر ممبئی کے لوگوں کو مبارکباد دی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

"ممبئی کا میٹرو نیٹ ورک پھیل رہا ہے، لوگوں کے لیے 'زندگی کی آسانی' کو فروغ دے رہا ہے! ممبئی میٹرو لائن 3، فیز – 1 کے آرے جے وی ایل آر سے بی کے سی سیکشن کے افتتاح پر ممبئی کی عوام کو مبارکباد۔

 

جناب مودی نے میٹرو کی سواری بھی کی اور طلباء، نوجوانوں، مکھیہ منتری ماجھی لڑکی بہن یوجنا کے استفادہ کنندگان اور میٹرو بنانے والے مزدوروں سے بات چیت کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

"طلباء، نوجوانوں، مکھیہ منتری ماجھی لڑکی بہن یوجنا کے استفادہ کنندگان اور میٹرو بنانے والے مزدوروں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے خوشی ہوئی۔"

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  (

938

 


(Release ID: 2062595) Visitor Counter : 42