وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم نے جناب لال بہادر شاستری کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 02 OCT 2024 9:03AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم جناب لال بہادر شاستری کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا:

" ملک کے جوان ، کسان اور عزت نفس کے لیے اپنی زندگی وقف  کرنے والے  سابق وزیراعظم  لال بہادر شاستری  جی کو  ان کے یوم پیدائش پر احترام کے ساتھ  خراج عقیدت۔"

****

ش ح۔ ف خ

U: 736



(Release ID: 2061022) Visitor Counter : 18