وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہید بھگت سنگھ کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
28 SEP 2024 9:40AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آزادی کے جنگجو بھگت سنگھ کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کیا۔
وزیر اعظم نے مندرجہ ذیل کیپشن کے ساتھ ایک ویڈیو ایکس پر پوسٹ کیا:
مادر وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے لافانی شہید بھگت سنگھ کو ان کے یوم پیدائش پر صدصد سلام !
****
ش ح۔ ف خ
(U.No: 580)
(ریلیز آئی ڈی: 2059782)
وزیٹر کاؤنٹر : 85
یہ ریلیز پڑھیں:
Odia
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam