وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے ملاقات کی

Posted On: 27 SEP 2024 1:13PM by PIB Delhi

تمل ناڈو کے وزیر اعلی جناب ایم کے اسٹالن نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ تھیرو ایم کے اسٹالن نے وزیر اعظم جناب نریندر سے ملاقات کی۔ @سی ایم او تمل ناڈو‘‘

*****

ش ح ۔ ش ت۔  ت ع

U- No. 535



(Release ID: 2059396) Visitor Counter : 15