بھارتی چناؤ کمیشن
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات فیز-2: رات 11:45 بجے تک ووٹر ٹرن آؤٹ – 57.03فیصد
Posted On:
26 SEP 2024 4:42AM by PIB Delhi
جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لئے عام انتخابات کے فیز-2 میں ہونے والی پولنگ میں رات 11:45 بجے تک تقریباً 57.03 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔ بقیہ ووٹنگ پارٹیو ں کے واپس آنے کے ساتھ ہی فیلڈ لیول سطح کے افسران کی جانب سے اسے اپ ڈیٹ کیا جاتا رہے گااور ووٹر ٹرن آؤٹ ایپ پر اے سی اور ضلع وار تازہ ترین اعداد شمار لائیو دستیاب ہوں گے۔
رات 11:45 بجے ضلع وار تخمینہ ووٹر ٹرن آؤٹ حسب ذیل ہے:
فیز-2 میں ضلع کے لحاظ سے تخمینہ ووٹر ٹرن آؤٹ (11:45 PM)
نمبر شمار
|
ضلع
|
اے سی کی تعداد
|
تخمینہ ووٹر ٹر آؤٹ
|
1
|
بڈگام
|
5
|
62.98
|
2
|
گاندر بل
|
2
|
62.51
|
3
|
پونچھ
|
3
|
73.80
|
4
|
راجوری
|
5
|
70.95
|
5
|
ریاسی
|
3
|
74.70
|
6
|
سری نگر
|
8
|
29.81
|
مندرجہ بالا 6 اضلاع
|
26
|
57.03
|
یہاں دکھایا گیا ڈیٹا فیلڈ آفیسر کے سسٹمز میں بھری جانیوالی معلومات کے مطابق ہیں۔ یہ ایک تخمینہ رجحان ہےکیونکہ کچھ پولنگ اسٹیشنوں(پی ایس)کے ڈیٹا میں وقت لگتا ہے ، اس رجحان میں پوسٹل بیلٹ شامل نہیں ہے۔ ہر پی ایس کے لیے ریکارڈ کیے گئے ووٹوں کا حتمی اصل اکاؤنٹ پولنگ ایجنٹس کے ساتھ فارم سی- 17 میں پولنگ کے اختتام پر شیئر کیا جاتا ہے۔
*****
ش ح۔ ظ ا- ا ش ق
U- 464
(Release ID: 2058876)
Visitor Counter : 49