نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدرجمہوریہ کا25 ستمبر 2024 کو اتر پردیش کا دورہ


نائب صدرجمہوریہ گوتم بدھ نگر میں دوسرے اتر پردیش انٹرنیشنل ٹریڈ شو میں مہمان خصوصی ہوں گے

نائب صدر جمہوریہ ، جناب جگدیپ دھنکھڑ 25 ستمبر 2024 کو گوتم بدھ نگر، اتر پردیش کا دورہ کریں گے

Posted On: 23 SEP 2024 6:34PM by PIB Delhi

نائب صدر  جمہوریہ اپنے دورے کے دوران اتر پردیش انٹرنیشنل ٹریڈ شو( یوپی آئی ٹی ایس ) 2024 کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کریں گے، جہاں وہ کلیدی خطبہ دیں گے۔

یوپی آئی ٹی ایس کا دوسرا ایڈیشن ہے، جو 25-29 ستمبر، 2024 کو منعقد ہوگا ۔ یہ پروگرام اتر پردیش کی تجارت اور ثقافت کو ظاہر کرے گا، اور ساتھ ہی ویتنام کو پارٹنر ملک کے طور پر بھی اجاگر کرے گا۔ یوپی آئی ٹی ایس کے پہلے ایڈیشن کا افتتاح صدر جمہوریہ ہند  محترمہ دروپدی مرمو نے کیا تھا۔

 

*******

 

ش ح –م ح

U-NO.341


(Release ID: 2058002) Visitor Counter : 42