محنت اور روزگار کی وزارت
اگست ، 2024 میں زرعی اور دیہی مزدوروں کے لیے کل ہند صارفین کا قیمت اشاریہ
Posted On:
20 SEP 2024 2:02PM by PIB Delhi
زرعی مزدوروں(سی پی آئی۔اے ایل) اور دیہی مزدوروں (سی پی آئی۔ آر ایل) کے لیے آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس (بیس 100=87-1986) ہر ایک میں اگست 2024 کے مہینے میں 7 پوائنٹس کا اضافہ درج کیا اورانڈیکس بالترتیب 1297 اور 1309 کی سطح پر پہنچ گیا۔
زرعی مزدوروں اور دیہی مزدوروں کے لیے صارفین کی قیمت کے اشاریہ پر مبنی سال بہ سال افراط زر کی شرح بالترتیب5.96؍فیصد اور6.08؍فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اگست 2023 میں یہ شرح7.37؍فیصد اور 7.12؍فیصد تھی۔ جولائی 2024 کے متعلقہ اعداد و شمار زرعی مزدوروں کے لیے 6.20؍فیصد اور دیہی مزدوروں کے لیے6.20؍فیصد تھے۔
کل ہند صارفین قیمت اشاریہ (جنرل اور گروپ وائز ):
گروپ
|
زرعی مزدور
|
دیہی مزدور
|
|
جولائی2024
|
اگست 2024
|
جولائی 2024
|
اگست 2024
|
جنرل انڈیکس
|
1290
|
1297
|
1302
|
1309
|
خوراک
|
1232
|
1240
|
1240
|
1247
|
پان، سپاری، وغیرہ
|
2061
|
2063
|
2071
|
2073
|
ایندھن، لائٹ
|
1349
|
1357
|
1340
|
1348
|
کپڑے، بستر اور جوتے
|
1305
|
1310
|
1365
|
1371
|
دیگر
|
1350
|
1359
|
1351
|
1359
|
*****
(ش ح ۔م ع ن۔م ذ)
U No: 213
(Release ID: 2057169)
Visitor Counter : 28