وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھونیشور، اڈیشہ میں پی ایم آواس یوجنا کے مستفیدین سے بات چیت کی

Posted On: 17 SEP 2024 4:02PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھونیشور، اڈیشہ میں پی ایم آواس یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

"چائے پر خوشگوار گفتگو! پی ایم آواس یوجنا کے مستفیدین کے ساتھ بیٹھ کر ان کے زندگی کے سفر کو سنا۔ اس اسکیم سے خواتین کی بڑی تعداد کو مستفید ہوتے دیکھ کر خاص طور پر خوشی ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح یہ اسکیم اور اس طرح کی دیگر اسکیمیں زندگیوں کو بدل رہی ہیں۔

 

*****

 

(ش ح ۔ا ک۔ر ب)

U.No.09


(Release ID: 2055619) Visitor Counter : 39