وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری سومناتھ ٹرسٹ کی میٹنگ کی صدارت کی

Posted On: 16 SEP 2024 7:53AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری سومناتھ ٹرسٹ کی میٹنگ کی صدارت کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’گاندھی نگر میں سومناتھ ٹرسٹ کی میٹنگ کی صدارت کی۔ ہم نے یاتریوں کے سفر کے تجربات کو بہتر بنانے اور مختلف سہولتوں میں مزید بہتری لانے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:10970


(Release ID: 2055293) Visitor Counter : 42