وزیراعظم کا دفتر
پیرس پیرالمپکس 2024: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایتھلیٹ یوگیش کتھونیا کو چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
Posted On:
02 SEP 2024 8:15PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ یوگیش کٹھونیا کو فرانس میں جاری پیرس پیرالمپکس میں مردوں کے ڈسکس تھرو ایف 56 ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔
جناب مودی نے کٹھونیا کے عزم، سخت محنت اور لچک کو سراہا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ پیرالمپکس 24 میں مردوں کے ڈسکس تھرو ایف 56 میں چاندی کا تمغہ جیت کر بھارت کا نام روشن کرنے کے لیے @YogeshKathuniya کو مبارکباد! ان کا عزم، محنت اور لچک کا ایک ناقابل یقین سفر ہے۔ ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ Cheer4Bharat# ‘‘
***
(ش ح – ع ا – ع ر)
U. No. 10458
(Release ID: 2051053)
Visitor Counter : 44
Read this release in:
Telugu
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam