وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

کیرالہ کے وزیراعلیٰ نے وزیراعظم جناب نریند رمودی سے ملاقات کی

Posted On: 27 AUG 2024 2:16PM by PIB Delhi

کیرالہ کے وزیراعلیٰ جناب پنارائی وجیئن نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

 وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا :

‘‘کیرالہ کے وزیراعلیٰ جناب پنا رائی وجیئن  نے وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔’’

************

 

U.No:10237

ش ح۔ع م۔ق ر


(Release ID: 2049063) Visitor Counter : 54