وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت کے عالمی دن کے موقع پر اپنی دلی مبارک باد پیش کی

Posted On: 19 AUG 2024 2:46PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے   آج سنسکرت کے عالی دن کے موقع پر  ہر ایک کو مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے  ان لوگوں کو مبارک باد دی، جو سنسکرت زبان کو فروغ دینے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا :

‘‘عالمی یوم سنسکرت مبارک۔ میں ان لوگوں کو تہہ دل سے مبارکباد دیتا ہوں، جو سنسکرت کے تئیں بہت پرجوش ہیں  اور اس عظیم زبان کو فروغ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔’’ "विश्वसंस्कृतदिनस्य शुभाशयाः। ये संस्कृतस्य अत्यन्तं अनुरागिणः सन्ति किञ्च एतस्याः श्रेष्ठभाषायाः प्रचाराय प्रयत्नशीलाः सन्ति तेषाम् अहं हार्दम् अभिनन्दामि।"

************

U.No:9970

ش ح۔وا۔ق ر



(Release ID: 2046577) Visitor Counter : 30