وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں کو رکشا بندھن کی مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 AUG 2024 8:52AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمام شہریوں کو رکشا بندھن کی مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"رکشا بندھن پر تمام ہم وطنوں کو بہت سی نیک خواہشات، یہ تہوار بھائی اور بہن کے درمیان بے پناہ محبت کی علامت ہے۔ دعا ہے کہ یہ مقدس تہوار آپ کے رشتوں میں نئی مٹھاس لائے اور آپ کی زندگی میں مسرت، خوشحالی اور خوش نصیبی لائے۔
************
ش ح۔ ج ق ۔ م ص
(U:9955 )
(ریلیز آئی ڈی: 2046485)
وزیٹر کاؤنٹر : 65
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Hindi_MP
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam