صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
رکشا بندھن کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند کی مبارکباد
Posted On:
18 AUG 2024 7:47PM by PIB Delhi
صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے رکشا بندھن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا :-
’’رکشا بندھن کے پرمسرت موقع پر، میں تمام ہم وطنوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتی ہوں۔
رکشا بندھن بھائیو اور بہنو کے درمیان منفرد بندھن کا جشن ہے، جو محبت اور باہمی اعتماد کے جذبات کو مضبوط کرتا ہے۔ یہ تہوار مذہبی اور ثقافتی حدود سے آگے بڑھ کر ہمارے ملک کے تنوع میں اتحاد کی علامت ہے۔ یہ تہوار خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہمارے عزم کو مضبوط کرتا ہے۔
دعاہے کہ یہ تہوار ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور محبت کے جذبے کو گہرا کرے اور معاشرے میں خواتین کے تئیں عزت و احترام میں اضافہ ہو۔‘‘
Please Click here to see the President's message -
************
ش ح ۔ ا م ۔ م ص
(U:9950 )
(Release ID: 2046452)
Visitor Counter : 72