وزیراعظم کا دفتر

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 17 AUG 2024 7:41PM by PIB Delhi

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب این چندربابو نائیڈو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ  کی؛

’’آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب @ncbn  نے وزیر اعظم @narendramodi  سے ملاقات کی۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9940



(Release ID: 2046366) Visitor Counter : 7