وزیراعظم کا دفتر
حکومت کسانوں کی زندگیوں میں خوشحالی لانے کے لیے بیج سے بازار تک ہر ممکن کوشش کر رہی ہے: وزیراعظم مودی
Posted On:
12 AUG 2024 12:31PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ حکومت کسانوں کی زندگیوں میں خوشحالی لانے کے لیے بیج سے لے کر بازار تک ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔
زراعت اور کسانوں کی بہبودکے مرکزی وزیر جناب شیوراج سنگھ چوہان کے لکھے گئے ایک مضمون پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘ملک بھر کے کسان بھائیوں اور بہنوں کی زندگیوں میں خوشحالی لانے کے لیے ہماری حکومت پرعزم ہے۔ وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان جی کا یہ مضمون بتاتا ہے کہ کس طرح ہم بیج سے لے کر بازار تک ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ ’’
*****
U.No:9724
ش ح۔م م ۔رم
(Release ID: 2044427)
Visitor Counter : 59
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Hindi_MP
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam