صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نے جناب وی وی گری  کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر انہیں گلہائے عقیدت نذر کیے

Posted On: 10 AUG 2024 11:40AM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے  آج (10 اگست 2024 کو)  بھارت کے سابق صدر جمہوریہ جناب وی وی گری کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر ڈلی، تِمور لیست میں انہیں گلہائے عقیدت نذر کیے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/PResidentPhoto10082024CMWA.JPG

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9684



(Release ID: 2044033) Visitor Counter : 23