وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی

Posted On: 09 AUG 2024 2:23PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ جناب نیفیو ریو سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’ ناگالینڈ کے وزیر اعلی، جناب نیفیوریو نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی  سے ملاقات کی۔ ‘‘

..........

) ش ح – ا ع   -  ع ا )

U.No. 9615


(Release ID: 2043626) Visitor Counter : 38