بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت

پی ایم وشوکرما اسکیم

Posted On: 08 AUG 2024 5:04PM by PIB Delhi

بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کی وزیر مملکت محترمہ شوبھا کرندلاجے نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ حکومت نے24-2023 میں پی ایم وشوکرما اسکیم متعارف کرائی تھی۔ اس اسکیم کا آغاز وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 ستمبر 2023 کو کیا تھا۔

اس اسکیم کا مقصد 18 کاروبار کے دستکاروں اور فنکاروں کوشروع سے  آخر تک مدد فراہم کرنا ہے جو اپنے ہاتھوں اور اوزاروں سے کام کرتے ہیں۔ اسکیم کے اجزاء میں پی ایم وشوکرما سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ، ہنرمندی کافروغ، ٹول کٹ پہل،قرض امداد، ڈیجیٹل لین دین کے لیے ترغیب فراہم کرنا اور مارکیٹنگ میں تعاون کے ذریعے اس کی شناخت  قائم کرناشامل ہے۔ اس اسکیم کو ملک بھر میں نافذ کیا گیا ہے اور اس کے فوائد حاصل کرنا شروع ہوگئے ہیں۔

اسکیم کے تحت موصول ہونے والی درخواستوں کی ریاست/مرکز کے زیرانتظام علاقے کے لحاظ سے کل تعداد کی تفصیلات ضمیمہ میں درج  ہیں۔

ضمیمہ

17 ستمبر2023 کو اسکیم کے آغاز سے لے کر 3 اگست 2024 کی تاریخ تک پی ایم وشوکرما پورٹل میں موصول ہونے والی درخواستوں کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار کل تعداد کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:

نمبرشمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

موصولہ اندراجات اور درخواستو ں کی تعداد

  1.  

آندھرا پردیش

20,35,847

  1.  

اروناچل پردیش

2,222

  1.  

آسام

6,51,869

  1.  

بہار

15,71,358

  1.  

چھتیس گڑھ

9,44,949

  1.  

گوا

34,934

  1.  

گجرات

14,22,405

  1.  

ہریانہ

6,91,412

  1.  

ہماچل پردیش

1,77,016

  1.  

جموں وکشمیر

4,44,329

  1.  

جھارکھنڈ

2,59,684

  1.  

کرناٹک

28,38,346

  1.  

کیرالہ

46,541

  1.  

مدھیہ پردیش

28,98,792

  1.  

مہاراشٹر

12,60,055

  1.  

منی پور

71,507

  1.  

میگھالیہ

4,862

  1.  

میزورم

7,863

  1.  

ناگالینڈ

18,227

  1.  

اوڈیشہ

5,75,137

  1.  

پنجاب

1,53,678

  1.  

راجستھان

18,91,766

  1.  

سکم

3,634

  1.  

تمل ناڈو

8,42,618

  1.  

تلنگانہ

2,61,872

  1.  

تریپورہ

50,471

  1.  

اتر پردیش

28,67,237

  1.  

اتراکھنڈ

2,61,733

  1.  

مغربی بنگال

7,74,507

  1.  

انڈمان و نکوبار جزائر

1,250

  1.  

چندی گڑھ

509

  1.  

دمن و دیو اور دادرو نگر حویلی

6,344

  1.  

دہلی

29,286

  1.  

لداخ

5,093

  1.  

لکشدویپ

170

  1.  

پڈوچیری

4,449

کل میزان

2,31,11,972

******

ش ح۔ م ع ۔ ف ر

U:9575



(Release ID: 2043255) Visitor Counter : 18