کوئلے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کوئلے کے بلاکس کی تلاش

Posted On: 07 AUG 2024 4:19PM by PIB Delhi

علاقائی کوئلے اور لگنائٹ بلاک کی تلاش، ہندوستان کے جیولوجیکل سروے (جی ایس آئی)، کان کنی کی منصوبہ بندی اور تیاری کے مرکزی انسٹی ٹیوٹ لمیٹڈ (سی ایم پی ڈی آئی ایل) اور نجی کمپنیوں کے ذریعے کی جاتی ہے۔ تفصیلات کے  شعبے درج ذیل ہیں:

جی ایس آئی کے ذریعے دریافت کیے گئے نئے علاقائی کوئلے اور لگنائٹ بلاکس کی تعداد کی تفصیلات:

ریاست

سال 22-2021 کے دوران بلاکوں کی تعداد

سال 23-2022 کے دوران بلاکوں کی تعداد

سال 24-2023 کے دوران بلاکوں کی تعداد

 

 

 

 

آندھرا پردیش

 

 

 

آسام

 

 

 

چھتیس گڑھ

2

2

1

مدھیہ پردیش

1

2

3

ناگالینڈ

 

1

 

اڈیشہ

1

2

2

جھارکھنڈ

 

 

 

مغربی بنگال

 

1

1

مہاراشٹر

 

1

 

بہار

1

1

1

میگھالیہ

 

 

 

تلنگانہ

1

 

1

تمل ناڈو

1

1

1

مجموعی عدد

7

11

10

سی ایم پی ڈی آئی کے ذریعے دریافت کیے گئے نئے علاقائی کوئلے اور لگنائٹ بلاکس کی تعداد کی تفصیلات:

ریاست

سال 22-2021 کے دوران بلاکوں کی تعداد

سال 23-2022 کے دوران بلاکوں کی تعداد

سال 24-2023 کے دوران بلاکوں کی تعداد

آندھرا پردیش

 

 

 

آسام

1

 

3

چھتیس گڑھ

9

7

12

مدھیہ پردیش

6

5

7

ناگالینڈ

2

2

3

اڈیشہ

3

2

 

جھارکھنڈ

 

2

7

مغربی بنگال

 

1

 

مہاراشٹر

2

 

5

بہار

1

1

1

میگھالیہ

 

 

1

تلنگانہ

 

 

1

تمل ناڈو

 

 

2

راجستھان

 

3

 

کل میزان

24

23

42

سال22-2021، 23-2022ور 24-2023 سے تلاش کی سرگرمیوں کے دوران، شامل کردہ کوئلے/لگنائٹ وسائل کی کل مقدار ذیل میں دی گئی ہے:

ریاست

وسائل (ملین ٹن میں)

 

اندازہ

ابتدائی معائنہ

مجموعی وسائل

کوئلہ

اڈیشہ

11179.98

3117.41

14297.39

چھتیس گڑھ

5648.21

2247.60

7895.80

مدھیہ پردیش

463.88

815.03

1278.91

بہار

-

1584.14

1,584.14

تلنگانہ

19.10

-

19.10

مغربی بنگال

458.59

-

458.59

آندھرا پردیش

1618.70

606.86

2225.56

جھارکھنڈ

1946.46

35.25

1981.71

ناگالینڈ

85.52

31.89

117.41

کل کوئلہ

21420.44

8438.18

29858.61

لگنائٹ

تمل ناڈو

-

1045.76

1045.76

یہ معلومات کوئلہ اور کانکنی کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

************

ش ح۔ ا ع   ۔ را

U-9490


(Release ID: 2042743) Visitor Counter : 53