ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

گرین انڈیا مشن

Posted On: 05 AUG 2024 12:18PM by PIB Delhi

ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر مملکت جناب کیرتی وردھن سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ نیشنل مشن فار اے گرین انڈیا (جی آئی ایم) موسمیاتی تبدیلی پر قومی ایکشن پلان کے تحت تیار کردہ آٹھ مشنوں میں سے ایک ہے۔ اس  مشن کا مقصد جوائنٹ فاریسٹ مینجمنٹ کمیٹیوں (جے ایف ایم سیز)) کے ذریعہ جنگلات اور غیر جنگلاتی علاقوں میں ماحولیات کی بحالی کی سرگرمیاں شروع کرکے ہندوستان کے جنگلات کے رقبے کی حفاظت، بحالی اور اضافہ کرنا اور موسمیاتی تبدیلی  سے نمٹنے کے اقدامات کرنا ہے۔ جی آئی ایم کے تحت سرگرمیاں مالی سال 2015-16 میں شروع کی گئیں۔ اب تک 155130 ہیکٹر کے رقبے پر پودے لگانے/ماحول کی بحالی کے لیے سترہ ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے کو 909.82 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔

پچھلے پانچ برسوں (2019-20 سے 2023-24) کے دوران ریاستوں کے ذریعہ فراہم کردہ/جاری کیے گئے فنڈز اور کامیابیوں کی تفصیل ضمیمہ 1 میں ہے۔

ضمیمہ -1

گزشتہ پانچ سالوں (2019-20 سے 2023-24) کے دوران جی آئی ایم کے تحت ریاستی/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے حساب سے فنڈز فراہم کیے گئے/جاری کیے گئے اور حصولیابیاں

 

نمبرشمار

ریاست /مرکز کے زیر انتظام علاقے

فراہم کیے گئے/جاری کیے گئے فنڈز

(کروڑ  روپے میں)

کامیابیاں (ہیکٹیئر میں)

پیشگی کام

تخلیقی کام

دیکھ بھال

1.

آندھرا پردیش

2.02

899

899

11

2.

اروناچل پردیش

34.71

8492

0

0

3.

چھتیس گڑھ

12.91

2270

0

19128

4.

ہریانہ

17.15

1301

1301

0

5.

ہماچل پردیش

17.09

1186

0

0

6.

جموں و کشمیر

32.22

1066

1066

0

7.

کرناٹک

14.27

1362

1362

1357

8.

کیرالہ

16.32

3282

3282

4159

9.

مدھیہ پردیش

75.49

23357

16043

10193

10.

مہاراشٹر

0.00

0

0

0

11.

منی پور

35.19

5634

5634

8798

12.

میزورم

107.96

1000

0

21544

13.

اوڈیشہ

79.00

11526

11526

5537

14.

پنجاب

14.62

3550

3550

0

15.

سکم

27.16

5058

5058

30

16.

اتراکھنڈ

122.22

7383

7353

0

17.

مغربی بنگال

10.95

2606

2606

0

18.

اتر پردیش

5.43

0

0

0

 

میزان

624.71

79972

59680

70757

 

 

********

 

 

ش ح۔ س ک ۔ف ر

 (U: 9306)


(Release ID: 2041552)