وزیراعظم کا دفتر

راجستھان کے گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات

Posted On: 03 AUG 2024 9:34PM by PIB Delhi

راجستھان کے گورنر جناب ہری بھاؤ کسن راؤ باگڑے  نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’راجستھان کے گورنر جناب ہری بھاؤ کسن راؤ باگڑے نے وزیر اعظم@narendramodi  سے ملاقات کی۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9283



(Release ID: 2041304) Visitor Counter : 11