وزیراعظم کا دفتر

سکم کے گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات

Posted On: 03 AUG 2024 9:38PM by PIB Delhi

سکم کے گورنر جناب اوم پرکاش ماتھر نے نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا؛

’’سکم کے گورنر جناب اوم پرکاش ماتھر نے وزیر اعظم @narendramodi  سے ملاقات کی۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9282



(Release ID: 2041303) Visitor Counter : 11