قبائیلی امور کی وزارت

قبائلی کوآپریٹو مارکیٹنگ ڈیولپمنٹ فیڈریشن آف انڈیا

Posted On: 01 AUG 2024 12:55PM by PIB Delhi

قبائلی امور کے مرکزی وزیر مملکت شری درگاداس یوکی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع  دی کہ اسکیم ‘پردھان منتری جنجاتیہ وکاس مشن’(پی ایم جے وی ایم) کے تحت، ٹرائبل کوآپریٹو مارکیٹنگ ڈیولپمنٹ فیڈریشن آف انڈیا(ٹرائیفیڈ) ریاستی حکومتوں کو ون دھن وکاس کیندرز(وی ڈی وی کیز) کے قیام کے لیے قدر میں اضافہ اور ایم ایف پیز/غیر ایم ایف پیز کی مارکیٹنگ کے ذریعے مالی مدد فراہم کرتا ہے جو کہ ایک مخصوص سطح کی  معیشت  کا فائدہ اٹھانے کے لیے بنائے گئے قبائلی ایس ایچ جیز( خود امدادی گروپوں) کے کلسٹر ہیں۔ اب تک ملک بھر میں 3958 وی ڈی وی کیز کے قیام کے لیے ٹرائیفیڈ کی طرف سے 587.36 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی ہے۔ ریاست وار تفصیلات بشمول چھتیس گڑھ، ذیل میں منسلک ہیں:

ون دھن وکاس کیندروں کی ریاست وار تفصیلات

نمبرشمار

ریاست

منظور شدہ وی ڈی وی کیز کی تعداد

 منظور شدہ رقم (لاکھ روپے میں)

ون دھن اسکیم کے مستفیدین کی تعداد

1

آندھرا پردیش

415

6,162.90

123578

2

اروناچل پردیش

106

1,590.00

32897

3

آسام

471

7,065.00

143309

4

چھتیس گڑھ

139

2,085.00

41700

5

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

1

15.00

302

6

گوا

10

150.00

3000

7

گجرات

200

2,895.65

57968

8

ہماچل پردیش

4

55.50

1110

9

جموں و کشمیر

100

1,457.00

29791

10

لداخ

10

150.00

3000

11

جھارکھنڈ

146

2,174.70

43701

12

کرناٹک

140

2,087.40

41748

13

کیرالہ

44

597.25

12038

14

مدھیہ پردیش

126

1,890.00

37860

15

مہاراشٹر

264

3,960.00

79350

16

منی پور

200

2,996.80

60403

17

میگھالیہ

169

2,534.10

50835

18

میزورم

259

3,806.55

76168

19

ناگالینڈ

284

4,259.90

85198

20

اوڈیشہ

170

2,479.25

50094

21

راجستھان

479

7,135.60

144803

22

سکم

80

1,169.05

23381

23

تمل ناڈو

8

120.00

2400

24

تلنگانہ

17

255.00

5100

25

تریپورہ

57

776.00

16116

26

اتر پردیش

25

359.55

7238

27

اتراکھنڈ

12

179.95

3605

28

مغربی بنگال

22

329.35

6719

میزان

3958

58,736.50

1183412

کم از کم امدادی قیمت(ایم ایس پی)  پر معمولی جنگلاتی پیداوار(ایم ایف پیز) کے تحت شامل اشیاء کی فہرست ان کےایم ایس پی اور قابل اطلاق علاقوں کے ساتھ ضمیمہ 1 کے طور پر منسلک ہے۔

**********

ش ح۔س ب ۔ رض

U:9113



(Release ID: 2040068) Visitor Counter : 31