وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں منو بھاکر کے ذریعہ کانسے کا تمغہ جیتے جانے پر مسرت کا اظہار کیا

Posted On: 28 JUL 2024 4:31PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس اولمپکس 2024 میں خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر منوبھاکر کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایک تاریخی تمغہ! شاباش، @realmanubhaker ، #ParisOlympics2024 میں بھارت کا پہلا تمغہ جیتنے کے لیے! کانسے کے تمغے کے لیے مبارکباد۔  یہ کامیابی اور بھی زیادہ خاص ہے کیونکہ وہ نشانے بازی میں بھارت کے لیے تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ ایک حیرت انگیز حصولیابی! #Cheer4Bharat ‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:8888


(Release ID: 2038132) Visitor Counter : 47