یو پی ایس سی

یونین پبلک سروس کمیشن نے  ماہ جون   ، 2024 ء کے لیے بھرتی کے نتائج کا اعلان کیا

Posted On: 25 JUL 2024 2:24PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن کی طرف سے جون  ، 2024 ء کے دوران  ، درج ذیل بھرتی کے نتائج کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ سفارش کردہ امیدواروں کو انفرادی طور پر بذریعہ ڈاک مطلع کیا گیا ہے۔ دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر مناسب  طور پر غور کیا گیا لیکن افسوس کہ انہیں انٹرویو کے لیے بلانا/اس عہدے کے لیے ان کی سفارش کرنا ممکن نہیں  ہے ۔

نتائج دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں :

Click here to see the Result:

*****

 ش ح۔     و ا ۔   ع ا

U.No. 8711



(Release ID: 2036857) Visitor Counter : 10