وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے گُرو پورنیما کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 21 JUL 2024 10:21AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گُرو پورنیما کے موقع پر عوام الناس کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛

’’ گُرو پورنیما کے مقدس تیوہار کے موقع پر تمام ہم وطنوں کو بہت بہت مبارکباد۔ ‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:8499


(ریلیز آئی ڈی: 2034742) وزیٹر کاؤنٹر : 87