وزیراعظم کا دفتر

گوا کے گورنر نے وزیراعظم  سے ملاقات کی

Posted On: 17 JUL 2024 10:40PM by PIB Delhi

گوا کے گورنرجناب پی ایس سریدھرن پلئی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر(پی ایم او) نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘گوا کے گورنر جناب پی ایس سریدھرن پلئی نے آج وزیر اعظم  narendramodi @سے ملاقات کی۔’’

******

ش ح۔ع م ۔ ف ر

U:8402



(Release ID: 2033936) Visitor Counter : 11