وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے عالمی اقتصادی نمو کے لیے میک ان انڈیا کی کامیابی کی داستان کی ستائش کی
Posted On:
16 JUL 2024 10:28PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی اقتصادی نمو کے لیے میک ان انڈیا کی کامیابی کی داستان کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے ایک جھلک پیش کی کہ کس طرح میک ان انڈیا پہل قدمی بھارتی معیشت کو مطلع عالم پر ترقی سے ہمکنار کر رہی ہے۔
ایکس پر میڈ ان انڈیا کے بارے میں مائی گو انڈیا کے ٹویٹس ، جن میں بھارت میں تیار اشیاء کی عالمی سطح پر کامیابی کے بارے میں بتایا گیا ہے، پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛
’’میک ان انڈیا کس طرح مطلع عالم پر بھارتی معیشت کو ترقی سے ہمکنار کر رہی ہے، اس کی ایک جھلک!‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:8388
(Release ID: 2033789)
Visitor Counter : 51
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Hindi
,
Hindi_MP
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam