وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آشاڑھی ایکادشی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی

Posted On: 17 JUL 2024 9:35AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آشاڑھی ایکادشی کے موقع پر عوام الناس کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛

’’آشاڑھی ایکادشی کی مبارکباد! دُعا ہے کہ بھگوان وِٹھل کی رحمتیں ہم پر بنی رہیں اور ہمیں ایسا معاشرہ تشکیل دینے کی ترغیب فراہم کرتی رہیں جو مسرت اور خوشحالی  سے سرشار ہو۔ دُعا ہے کہ  یہ موقع ہمارے اندر عقیدت، انکساری اور جذبہ ترحم پیدا کرے۔ خدا کرے کہ یہ موقع ہمیں تندہی کے ساتھ غریب سے غریب تر کی خدمت کرنے کا حوصلہ فراہم کرے۔ ‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:8387


(Release ID: 2033787) Visitor Counter : 46