وزیراعظم کا دفتر

ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 16 JUL 2024 12:45PM by PIB Delhi

ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب سکھوندر سنگھ سکھو نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب سکھوندر سنگھ سکھو نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔‘‘

 

*******

ش ح ۔  ف ا - م ش

U. No.8364



(Release ID: 2033593) Visitor Counter : 13