زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

خریف فصل کی بوائی 575 لاکھ ہیکٹر کے رقبے سے تجاوز کر گئی


تقریباً 62.32 لاکھ ہیکٹر رقبہ  میں دالوں کی کاشت کی اطلاع دی گئی ہے  ، جبکہ پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران یہ 49.50 لاکھ ہیکٹر  میں تھی

گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 115.08 لاکھ ہیکٹر کے مقابلے میں ،  تقریباً 140.43 لاکھ ہیکٹر  رقبے میں تلہن  کی کاشت کی اطلاع دی گئی ہے

Posted On: 15 JUL 2024 5:05PM by PIB Delhi

زراعت اور کسانوں کی بہبود  کے محکمہ نے 15 جولائی 2024 کو خریف فصلوں کے تحت رقبہ کے احاطہ کی پیشرفت جاری کی ہے۔

رقبہ: لاکھ ہیکٹر میں

 

نمبر شمار

فصل

بوائی کیا گیا رقبہ

2024

2023

1

دھان

115.64

95.78

2

دالیں

62.32

49.50

a

ارہر

28.14

9.66

b

اڑد بین

13.90

12.75

c

مونگ بین

15.79

19.57

d

کلتھی

0.12

0.12

e

دیگر دالیں

4.37

7.40

3

شری انّا اور موٹا اناج

97.64

104.99

a

جوار

7.39

8.64

b

باجرا

28.32

50.09

c

راگی

1.20

1.17

d

چھوٹا جوار

1.87

1.27

e

مکئی

58.86

43.84

4

تلہن

140.43

115.08

a

مونگ پھلی

28.20

28.27

b

سویابین

108.10

82.44

c

سورج مکھی

0.51

0.34

d

سیمم

3.21

3.59

e

نائجر

0.20

0.02

f

ارنڈی

0.16

0.39

g

دیگر تلہن

0.05

0.04

5

گنا

57.68

56.86

6

پٹسن اور میستا

5.63

6.02

7

کپاس

95.79

93.02

میزان

575.13

521.25

 

******

)ش ح  ۔ ا ع   ۔  ت ح (

U.No. 8336



(Release ID: 2033430) Visitor Counter : 26