وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے تھرو کے- کامراج کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 15 JUL 2024 4:57PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تھیرو کے -کامراج کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’تھرو کے- کامراج کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کررہاہوں۔ وہ اپنی دور اندیش قیادت اور غریبوں کی بہتری کے لیے کی جانے والی کوششوں کے لیے بڑے پیمانے پر قابل احترام ہیں۔ تعلیم جیسے شعبوں میں ان کی خدمات بے مثال ہیں۔ ہم ان کے نظریات کو پورا کرنے اور ایک ایسا معاشرہ بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں جو انصاف پر مبنی اور ہمدرد ہو۔

 

ش  ح۔ ا ک   ۔ ج

UNO-8341

 


(Release ID: 2033398) Visitor Counter : 62