وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 JUL 2024 12:18PM by PIB Delhi

میگھالیہ کےوزیر اعلیٰ  جناب کونراڈ کے سنگما نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛

‘‘میگھالیہ کے وزیراعلیٰ جناب SangmaConrad@نے وزیر اعظم narendramodi@سے ملاقات کی۔ CMO_Meghalaya@’’

******

 

ش ح۔ع م ۔ ف ر

U:8333


(ریلیز آئی ڈی: 2033251) وزیٹر کاؤنٹر : 77