صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
چار ممالک کے سفیروں نے ہندوستان کی صدرجمہوریہ کو اپنی اسناد پیش کیں
Posted On:
11 JUL 2024 2:28PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (11 جولائی 2024) کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں جنوبی سوڈان، زمبابوے، اسپین اور ارجنٹائن جمہوریہ کے سفیروں سے اسناد قبول کیں۔ جنہوں نے اپنی اسناد پیش کیں وہ یہ ہیں:
1. جمہوریہ جنوبی سوڈان کے سفیر عزت مآب جناب لوممبا ماکلیلے نیاجوک
2. جمہوریہ زمبابوے کی سفیر عزت ا ٓب محترمہ سٹیلا نکومو
3. اسپین کے سفیر عزت مآب مسٹر جان انتونیو مارچ پوجول
4. جمہوریہ ارجنٹائنا کے سفیر عزت مآب جناب ماریانو اگسٹن کوسینو
************
ش ح۔ج ق۔ف ر
(U: 8269)
(Release ID: 2032607)
Visitor Counter : 44