وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سرکردہ ماہرین  اقتصادیات سے گفت و شنید کی

Posted On: 11 JUL 2024 8:42PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریند رمودی نے آج نیتی آیوگ میں سرکردہ ماہرین  اقتصادیات سے گفت و شنید  کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’آج، کچھ وقت پہلے سرکردہ ماہرین اقتصادیات سے بات چیت کی اور نمو کو آگے بڑھانے سے متعلق مسائل پر ان کے بصیرت افروز خیالات کو سنا ۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:8268



(Release ID: 2032579) Visitor Counter : 28