عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی حکومت نے محترمہ پوجا منورما دلیپ کھیڈکر کی امیدواری کے دعووں اور دیگر تفصیلات کی چھان بین کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے

Posted On: 11 JUL 2024 8:15PM by PIB Delhi

مرکزی حکومت نے سول سروس امتحان 2022 اور اس سے قبل کی سی ایس ایز کی امیدوار محترمہ پوجا منورما دلیپ کھیڈکر کی امیدواری کے دعووں اور دیگر تفصیلات کی چھان بین کے لیے حکومت ہند میں ایڈیشنل سکریٹری رینک کے ایک سینئر افسر کی صدارت میں یک رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

کمیٹی 2 ہفتوں میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

****

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 8266


(Release ID: 2032578) Visitor Counter : 71