زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

خریف فصل کی بوائی 378 لاکھ ہیکٹر رقبہ کو عبور کر چکی ہے


خریف کی فصل کی بوائی میں ، گزشتہ سال کے مقابلے میں ،  14.10 فیصد اضافہ ہوا ہے

دالوں کے زیر کاشت رقبہ میں 50 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے

Posted On: 08 JUL 2024 4:30PM by PIB Delhi

محکمہ زراعت اور کسانوں کی بہبود نے 8 جولائی 2024 کو خریف فصلوں کے تحت رقبہ کے احاطہ کی پیشرفت جاری کی ہے۔

رقبہ: لاکھ ہیکٹر میں

 

نمبر شمار

فصل

بوائی کیا ہوا رقبہ

رواں  سال 2024

گذشتہ سال 2023

1

دھان

59.99

50.26

2

دالیں

36.81

23.78

a

ارہر

20.82

4.09

b

ارد بین

5.37

3.67

c

مونگ بین

8.49

11.79

d

کلتھی*

0.08

0.07

e

دیگر دالیں

2.05

4.15

3

شری انّ اور موٹے اناج

58.48

82.08

a

جوار

3.66

7.16

b

باجرا

11.41

43.02

c

راگی

1.02

0.94

d

چھوٹی جوار

1.29

0.75

e

مکئی

41.09

30.22

4

بیج تلہن

80.31

51.97

a

مونگ پھلی

17.85

21.24

b

سویا بین

60.63

28.86

c

سورج موکھی

0.46

0.30

d

سیسم * *

1.04

1.34

e

نائجر

0.19

0.00

f

ارنڈی

0.10

0.20

g

دیگر بیج تلہن

0.04

0.04

5

گنا

56.88

55.45

6

پٹسن اور میستا

5.63

6.02

7

کپاس

80.63

62.34

میزان

378.72

331.90

******

)ش ح۔  ا ع ۔   ت ح (

U.No. 8153



(Release ID: 2031573) Visitor Counter : 18