وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم سے میزورم کے وزیر اعلی نے ملاقات کی

Posted On: 06 JUL 2024 1:25PM by PIB Delhi

میزورم کے وزیر اعلی جناب لالدوہوما نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او)نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"میزورم کے وزیر اعلی، جناب لالدوہوما نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

8119



(Release ID: 2031209) Visitor Counter : 7