کارپوریٹ امور کی وزارتت

ایم سی اے نے بائیجوز کے بارے میں حالیہ خبروں کی تردید کی

Posted On: 26 JUN 2024 7:26PM by PIB Delhi

حالیہ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزارت برائے کارپوریٹ افیئرز (ایم سی اے) کی جاری تحقیقات میں بائیجوز کو مالی دھوکہ دہی سے پاک قرار دے  دیا گیا ہے۔

واضح طور پر یہ بتایا  جاتا ہے کہ ایسی رپورٹس حقیقتاً غلط اور گمراہ کن ہیں۔ کمپنیز ایکٹ 2013 کے تحت ایم سی اے کی طرف سے شروع کی گئی کارروائی ابھی جاری ہے اور اس مرحلے پر اس معاملے میں کوئی حتمی نتیجہ اخذ نہیں کیا جانا چاہیے۔

 

************

ش ح۔ا م  ۔ م  ص

 (U: 7852)



(Release ID: 2028903) Visitor Counter : 23