وزیراعظم کا دفتر

پنجاب کے گورنر اورمرکز کے زیرانتظام  علاقےچنڈی گڑھ کے ایڈمنسٹریر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 26 JUN 2024 12:22PM by PIB Delhi

پنجاب کے گورنر اورمرکز کے زیرانتظام علاقے چنڈی گڑھ کے  ایڈمنسٹریٹر جناب بنواری لال پروہت نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

 

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے X پر پوسٹ کیا:

 

’’پنجاب کے گورنر اورمرکز کے زیرانتظام علاقے چنڈی گڑ ھ کے ایڈمنسٹریٹر جناب بنواری لال پروہت نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘

**********

ش ح ۔ش م۔ج ا

U. No.7834



(Release ID: 2028721) Visitor Counter : 30