وزیراعظم کا دفتر

گوا کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی

Posted On: 24 JUN 2024 2:23PM by PIB Delhi

گوا کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر پرمود ساونت  نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

وزیر کے دفتر نے ( پی ایم او ) ایکس پر پوسٹ کیا  :

’’ گوا کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر پرمود ساونت  نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔  ‘‘

 

 

 ش ح۔ ح    ا    - ع ا

U.No. 7774



(Release ID: 2028228) Visitor Counter : 20