وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کی صدر محترمہ دروپدی مرمو کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی
Posted On:
20 JUN 2024 10:36AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت کی صدر محترمہ دروپدی مرمو کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی۔
جناب مودی نے کہا کہ صدر جمہوریہ کی زندگی کا سفر کروڑوں لوگوں کو امید بخشتا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’راشٹرپتی جی کو سالگرہ کی مبارکباد۔ ہماری قوم کے لیے ان کی مثالی خدمات اور لگن ہم سب کو تحریک دیتی ہے۔ان کی دانشمندی اور غریبوں اور پسماندہ لوگوں کی خدمت پر ان کی خاص توجہ رہنمائی کی ایک مستحکم طاقت ہے۔ ان کی زندگی کے سفرسے کروڑوں لوگوں کے دل میں امیدپیدا ہوتی ہے۔ بھارت ان کی انتھک کوششوں اور دور اندیش قیادت کی وجہ سے ہمیشہ ان کا شکر گزار رہے گا۔ان کی عمر دراز ہوا ور صحت مند زندگی ہو ۔ @rashtrapatibhvn‘‘
***********
ش ح ۔ اس - م ش
U. No.7609
(Release ID: 2026885)
Visitor Counter : 54
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Hindi_MP
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam