شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
ڈاکٹر سکانتا مجومدار نے شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت کے وزیر مملکت کے طور پر چارج سنبھال لیا
Posted On:
11 JUN 2024 5:28PM by PIB Delhi
ڈاکٹر سکانتا مجومدار نے آج یہاں شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت میں وزیر مملکت کے طور پر چارج سنبھال لیا۔
ڈاکٹر مجومدار نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کی اور وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی ان کی دور اندیش قیادت کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔
ڈاکٹر مجومدار نےشمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت کے سینئر افسران کے ساتھ بات چیت کی اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے لیے اپنے وژن کے بارے میں بات کی۔
***********
ش ح۔ا ک ۔ رب
U:7335
(Release ID: 2024358)
Visitor Counter : 43